Posts

Showing posts from February, 2020

Rohengia Muslims

Image
                      روہنگیا مسلمان  برما یعنی موجودہ مینمار میں رہنے والا ایک انسانی گروہ ہے۔ جو ایک اندازے کے  مطابق بارویں صدی سے برما کے مغربی ساحلی علاقے راکھین میں آباد ہے اسے دنیا آج سٹیٹ لیس پیپلز   یا پھر سب سے زیادہ ظلم و ستم کا شکار اقلیت کے طور پر جانتی ہے۔ یوں تو اس مظلوم انسان گروہ پر ظلم ستم کی داستان طویل بھی ہے اور قدیم بھی ہے لیکن حالیہ کچھ دہائیوں سے ان مظلوموں پہ وہ ستم ڈھائے گئے جن کی انسان تاریخ میں مثال شاید ہی ملتی ہو۔ ستر کی دہائی کے   اوائل  سے   آغاز ہونے والی ریاستی دہشتگردی اور فوجی کریک  ڈاؤن  نے ان مظلوموں کا جینا تو عذاب بنا ہی رکھا تھا لیکن  انیس سو بیاسی   میں  شہریت کے حوالے سے پاس ہونے والے ایک بل نے ان مظلوموں کو  سٹیزنشپ    نام کی آخری سہولت سے بھی محروم کر دیا ۔اس دن سے یہ مظلوم در بہ در کی ٹھوکریں کھاتے، اس دنیا میں اپنا ٹھکانہ تلاشتے دنیا کے مردہ انسانی ضمیر کے جاگنے کی آس لیے بیٹھے ہیں۔لی...